ملک احمد خان اسپیکر ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

Date:

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے خفیہ ووٹنگ ہوئی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ملک احمد خان 225ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔انتخاب میں 327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا،سپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ نواز کےملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل  تھے.سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بچھر نے 96ووٹ لیے بعد ازاں ان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے حلف لیا۔ ادھر ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں بھی مسلم۔ لیگ نواز کے ملک ظہیر اقبال نے میدان مار لیا اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے پٹی سپیکر کے انتخاب میں ملک ظہیر اقبال چنڑ نےسنی اتحاد کونسل کے معین ریاض کو شکست دی 323 اراکین کے ایوان ملک ظہیر اقبال چنڑ نے 220 ووٹ جبکہ معین ریاض نے 103 ووٹ حاصل کیے۔ان سے نو منتخب اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے حلف لیا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...