سندھ کے محکمہ تعلیم نے چھبیس فروری بروز پیرکر شب برات کے موقع پرصوبے بھی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، یہ اعلان صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت کیا گیا ہے، جس کے بعد چھبیس فروری کو صوبہ بھر میں نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے اسکولاور کالجز بند رہیں گے، محکمہ تعلیم نے تعطیل کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے
شب برات کے موقع پر سندھ کے محکمہ تعلیم نے بڑا اعلان کردیا
Date: