متحدہ عرب امارات نے مصر کا بڑا علاقہ اپنے نام کردیا، مشرق وسطیٰ سے بڑی خبر آگئی

Date:

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مصر سے ساحلی شہر راس الحکمہ کو 35 ارب ڈالر میں خرید لیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا کو بریفنگ میں مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مضبولی کا کہنا تھا کہ یو اےای کی طرف سے ایڈوانس کی مد میں 15 ارب ڈالر ادا کیے جائیں گے جبکہ باقی رقم 2 ماہ میں ادا کی جائے گی۔ تجزیہ کاروں کی جانب سے کسی دوسرے ملک کی جانب سے مصر میں یہ سب سے بڑی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری قراردیا جارہا ہے،مصر کےشہر اسکندریہ سے 200کلومیٹر دورواقع سیاحتی علاقہ راس الحکمہ میں رہائشی علاقے، سیاحوں کے لیے تفریحی مقامات، اسکول، جامعات، صنعتی زون، ایک کاروباری و صنعتی علاقہ، سیاحوں کے لیے کشتی رانی کا خصوصی علاقہ اور انٹرنیشنل ایئر پورٹ موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی میڈیا کا دعویٰ: تہران نے ٹرمپ کی سالگرہ کے باعث آج معاہدے پر دستخط سے انکار کر دیا

تہران: ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز ایجنسی نے...

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...