چینی میڈیا کے مطابق چین اس بار شدید سردی کی لپیٹ میں چینی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال شنگھائی کے 150 سال سے زائد کے موسمیاتی ریکارڈ میں پہلی بار اتنی زیادہ بارش اور برف باری ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں فلک بوس شنگھائی ٹاوربرف سے ڈھک گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 54 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا ہےا ور ہر چیز جم کر رہ گیا ہے