لبنان کی مذاحمت تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی البغدادی چھاؤنی پرجدید میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام اور اس کی عظیم مزاحمت کی حمایت میں، پیر کی صبح 3 بج کر 10 منٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو البغدادی کے ٹھکانے اور اس کے اطراف کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا میزائل نے انتہائی درستگی کے ساتھ اور براہ راست ہدف کو نشانہ بنایاجس میں دشمن صیہونی فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے
اسرائیل کی بڑی فوجی چھاونیاں حزب اللہ کے نشانے پر
Date: