شمالی وزیرستان میں 6دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

Date:

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا،سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ ک تبادلے کے نتیجے میں 6 دہشت گرد مارے گئے، جب کہ ایک سپاہی زخمی بھی ہوا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کے اغواء سمیت متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آپریشن کے بعد علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عازمین حج کیلئے خوشخبری،گزشتہ سال محروم رہ جانے والوں کی رجسٹریشن مکمل

گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمینِ حج کی...

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں دھماکا،4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں سڑک کنارے نصب...

ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم مکمل طور پر ایکٹو کر دیا گیا

فرانسیسی ذرائع کےمطابق فرانسیسی صدر میکرون نے اعلان کیا...