شعیب شاہین کے دعوے غلط، الیکشن کمیشن سے استعفیٰ کا مطالبہ نہیں کیا،فافن

Date:

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فارن نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے دعوے کی تردید کردی۔فافن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فافن نے کبھی بھی الیکشن کمیشن سےاستعفیٰ کامطالبہ نہیں کیا سیاسی رہنما آزاد سول سوسائٹی گروپوں کو اپنی سیاست میں نہ گھسیٹیں۔سیاسی رہنما عوامی بیانات دینے سے پہلے اپنا ہوم ورک کریں۔فافن سمجھتا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کو ڈیٹا اینالیٹکس اور فرانزک کااستعمال کرتے ہوئےقانونی طور پر چیلنج شدہ حلقوں کے کسی بھی آڈٹ کی قیادت کرنی چاہیےآڈٹ میں آزاد مبصرین کےساتھ سیاسی جماعتوں اورمتعلقہ امیدواروں کے نمائندوں کو بھی شامل کرنا چاہیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...