ملک کے نئے وزیراعظم انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب بروز اتوار مورخہ 3 مارچ کو ہو گا۔وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی بروز ہفتہ مورخہ02مارچ کو دن 2 بجے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے شعبہ قانون سازی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اس دن سہ پہر3 بجے تک عمل میں لائی جائے گی،وزیراعظم کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے ہو گا،
ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا فیصلہ ہوگیا
Date: