نگران حکومت نے جاتے جاتے ایک بار پھرپیٹرول بم گرا دیا

Date:

¢نگران وفاقی حکومت نے جاتے جاتے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا۔حکومت نے پیٹرول فی لیٹر 4 روپے مہنگا کردیا گیاپیٹرول کی نئی قیمت 279 فی لیٹر ہوگئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگانئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...