حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں قابض ریاست میں شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع الرمثااور زبدین علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے توپ خانے کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں بیت لیف، رامیا،بنت جبیل اور عیناتا کے علاقوں پر میزائل حملوں کا اعلان کیا گیا ہے۔مذحمتی تنظیم کے حملوں میں صیہونی فوج کو بڑا جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں
حزب الله کے اسرائیل پر کاری ضربیں، صیہونی حکومت زخم چاٹنے پر مجبور
Date: