حزب الله کے اسرائیل پر کاری ضربیں، صیہونی حکومت زخم چاٹنے پر مجبور

Date:

حزب اللہ لبنان نے  اپنے تازہ حملوں میں قابض ریاست میں شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع الرمثااور زبدین علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے توپ خانے کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں بیت لیف، رامیا،بنت جبیل اور عیناتا کے علاقوں پر میزائل حملوں کا اعلان کیا گیا ہے۔مذحمتی تنظیم کے حملوں میں صیہونی فوج کو بڑا جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...