ملک کےنئےوزیراعظم کےانتخاب کیلئےقومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔جس کی صدارت سپیکر سردار ایاز صادق کریں گے۔ مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی جانب سے وزیراعظم کے لیے شہبازشریف امیدوار ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل اور اتحادیوں کی جانب سے عمر ایوب وزیراعظم کے لیے امیدوار ہونگے
پاکستان کےنئے وزیراعظم کا انتخاب کل صبح 11 بجے ہوگا
Date: