استور میں برف باری سے متاثرہ بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں کھولنے کا آپریشن جاری

Date:

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو کر رہ گیا ہے  ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے برف باری سے متاثرہ بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکوں کی بحالی کا آپریشن جاری ہے۔استور میں ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی استور کا ویل ڈوزر استور چلم سڑک سے برف ہٹانے کا کام جاری رکھے ہوۓ ہے۔جبکہ دوسری جانب گدئی سے بطرف بوبند سڑک بحالی کا کام بھی جاری ہے. محکمہ تعمیرات عامہ کا ٹریکٹر بلیڈ برف ہٹاتے ہوۓ یگم تک پہنچا ہے.محکمہ تعمیرات عامہ استور کا ویل ڈوزر پہلے سے درلے میں موجود ہے۔بارش سے متاثرہ استور ہیڈکوارٹر اور مضافات کی رابطہ سڑکوں سےبھی ملبہ ہٹایا جارہا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وفاقی کابینہ نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے...

مودی کی ایماء پر پاکستان مخالف پراپیگنڈا میں پیش پیش افغان میڈیا کے جھوٹ کا بھی پردہ چاک

پاکستان  کےوزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان میڈیا اور...

جنگ میں بھارت کے جتنے طیارے گرائےاس کی تعداد پر قائم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ...