فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غزہ میں کل سے اب تک مزید85 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعدا31 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔اسرائیلی حملوں میں سے اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد 70ہزار 654 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری مزید 85فلسطینی شہید متعدد زخمی
Date: