نئی وفاقی کابینہ، کس وزیر کو کونسی وزارت ملی؟

Date:

حلف ہٹانےو الے وزرا میں سے خواجہ آصف کوودفاع ,ایوی ایشن اور دفاعی پیداوار کی وزارتیں ملیں۔ اسحاق  ڈار ملک کے نئےوزیر خارجہ ہوں گے، احسن اقبال کو منصوبہ بندی اور ترقی کا قلمدان دیا گیا ہے علیم خان وزیر نجکاری ، جام کمال وزیر تجارت ہوں گے. اویس احمد خان لغاری کے پاس ریلوے کا قلمدان ہوگا۔عطا تارڑ اطلاعات و نشریات رانا تنویر حسین وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار ہوں گے۔ پیٹرولیم کی وزارت مصدیق ملک کو دی گئی ہے قیصراحمد شیخ کو میری ٹائمز افیئرز کی وزارت تفویض کی گئی ہے اور محمد اورنگزیب کو خزانہ اور ریونیو کا چارج دیا گیا۔اقتصادی امور اور اسٹیبلشمنٹ کا قلمدان احمد چیمہ کے پاس ہوگا، محسن نقوی وزیر داخلہ اور انسداد منشیات ہوں گے۔ اعظم نذیر تارڑ کو قانون اور مذہبی امور کا قلمدان دیا گیا ۔خالد مقبول صدیقی کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالونی اورتعلیم کی وزارتیں،ریاض پیرزادہ کو وزارت ہاؤسنگ جبکہ چوہدری سالک حسین کو سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت دی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی شہرمشہد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، موساد کے8ایجنٹ گرفتار

ایرن کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...

جنگ کے خواہاں نہیں مگر جارحیت کا پوری قوت سےجواب دیں گے،ایرانی صدر پزشکیان

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...

جموں و کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے 11 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بارشوں...

بھارت نے اسپیل ویز کھولے جس سے دریا بھپر گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے...