سینیٹ آف پاکستان کی6خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب، ووٹنگ جاری

Date:

بلوچستان سے سینیٹ کی 3، سندھ سے دو اور اسلام آباد میں ایک نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جوشام 4 بجے تک جاری رہے گی۔سینیٹ کی ان 6 خالی نشستوں پر انتخابات کےلیےیوسف رضا گیلانی سمیت 21 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یونان کی فضا عالمی فضائی ٹریفک سےخالی کیوں ہوئی؟بڑی خبر

یونان بھر میں آج فضائی سفر شدید متاثر ہو...

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پرملک کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم...