بلوچستان میں سینیٹ آف پاکستان کےضمنی انتخابات سے ریٹائرڈ ہونے والے امیدواروں میں طارق حسین اور شکیل احمد درانی شامل ہیں جن کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین سے ہے۔دو امیدواروں کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اب تین نشستوں کے لئے سات امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔سینٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 14 مارچ کو صبح 9 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی ۔
بلوچستان سے سینٹ کے ضمنی انتخابات سے دو امیدوار ریٹائرڈ ہو گئے۔
Date: