بالی ووڈ لیجنڈبالی اداکار امیتابھ بچن ان دنوں علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب ان کی صحت میں بہتری آ گئی ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق امیتابھ بچن کو ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی اینجیو پلاسٹی کی،انہیں گزشتہ روز سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
امیتابھ بچن کی صحت بہتر اسپتال سے گھر منتقل
Date: