ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں نےبدھ کو جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی،دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی سے ناکام بنا دی،سیکورٹی فورسز کی موثر کاروائی کے نتیجے میں بی ایل اے کے تمام آٹھ حملہ آور مارے گئے،
گوادر میں جی پی اے کمپلکس پر حملہ،فورسز کی بروقت کارروائی بی ایل اے کے 8دہشت گرد ہلاک
Date: