سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، پیٹرول پر بھی سیلز ٹیکس لگایا جائے، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ

Date:

آئی ایم ایف نےسیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئےپٹرول پر بھی سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے پٹرول پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانےکامطالبہ کیاہے، آئی ایم ایف نے زور دیا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرول پر 60 روپے لیوی کے ساتھ سیلز ٹیکس بھی لگائے،سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر کے ٹیکس آمدنی بڑھائی جائے،دوسری طرف آئی ایم ایف کے مطالبے کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں بھی شروع کر دیں
ہیں۔یاد ریےآئندہ مالی سال کے لیے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں نیپرا میں جمع کرادیں جس کی سماعت اگلے ماہ 2 اپریل کو ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...