غزہ میں جنگ بندی،اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

Date:

عالمی خبر ایجنسی کے مطابق  پیر کے روزاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی طرف سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیےقرار داد پیش کی گئی, 15 میں سے 14ممبران نے قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالے اس بار ہمیشہ کی طرح امریکا نے بھی قرارداد کو ویٹو نہیں کیا بلکہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس طرح غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پاس ہوگئی۔قرار داد میں تمام صیہونی قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی اور غزہ کی پٹی تک انسان دوستانہ رسائی کی ضمانت شامل ہیں۔قرار داد اقوام متحدہ میں موزمبیق کے سفیر پیدرو کومیساریو افونسو نے دیگر ممالک کے تعاون سے پیش کیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...