راولپنڈی میں کتنےکمرشل صارفین گیس چور ہیں،؟؟؟؟

Date:

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سوئی نادرن گیس حکام نے گیس چوروں کیخلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔راولپنڈی ریجن میں 92کمرشل صارفین گیس چوری میں ملوث نکلے۔رواں سال چھ ہزار نو سو پچھتر گھریلو صارفین گیس چوری میں ملوث پائے گئے جی ایم سوئی ناردرن  راولپنڈی کے مطابق گیس چوری میں ملوث عناصر کو چھ کروڑ 70لاکھ روپے کے جرمانے کئے گیس چوری کے دھندہ میں ملوث عناصر سے ساڑھے چار کروڑ کے واجبات وصول کیئے اورچوری میں ملوث 18افراد پر مقدمات درج کیے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی...

صدرِ مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور ایئر چیف کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی

 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی جانب...

حکومت نے عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عظمیٰ خان کی بانی...