اسرائیل کا جنگ لبنان تک پھیلانے کی دھمکی

Date:

اسرائیل کےوزیر دفاع یوآو گیلنٹ دھمکی دی ہے کہ اسرائیل غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلائے گا کی دھمکی دےدی۔

انھوں نےکہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب اللہ کارروائیاں کررہی ہے۔ اسرائیلی فوج بیروت اور دمشق سمیت دیگر دور دراز کے علاقوں میں بھی کارروائیاں کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کردار ادا کر رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا...

جادو ٹونے سے نہیں، محنت سے ملک ترقی کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک جادو...

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی دوران حراست تفتیش کی ویڈیو وائرل

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی دوران...