امیر بالا ج ٹیپوقتل کیس،قاتل دوست کو طیفی بٹ سے ملوانے والے کا ریمانڈ،جیل بھجوا دیا گیا

Date:

انڈر ورلڈ ڈان مرحوم ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹےامیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے پولیس کے مطابق امیر بالاج کے دوست احسن شاہ کو طیفی بٹ سے ملوانے والے سہیل محمود ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمملزم کوجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس دوران پولیس نے موقف اختیارکیا کہ ملزم کے 9 روزہ ریمانڈ کےدوران معلومات حاصل نہیں کی جا سکیں، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کر دی اور ملزم سہیل محمود کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ملزم سہیل محمود پر الزام ہے کہ اس نے امیر بالاج کے دوست احسن شاہ کو طیفی بٹ سے ملوایا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...