مہنگائی کے مارے شہریوں پر پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا

Date:

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا ہے جا کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے

جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیاہےنوٹیفیکیشن کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوچکا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related