حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ کردیا ہے جا کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیاہےنوٹیفیکیشن کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوچکا ہے