حکومت نے جہاں پیٹرول مہنگا تو ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا بھی فیصلہ کیا ہےاپریل کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے مطابق ایل پی جی کا11.8 کلو گرام گھریلو سیلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا ہو چکا ہے۔اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے
ایل پی جی کلو کے گھریلو سیلنڈر کی نئ قیمت 2954.03 پیسے مقرر کردیا ہےمارچ کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 3 ہزار30 روپے 12 پیسے کا تھا