جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے کمیشن سربراہی سے انکار کر دیاجسٹس (ر) تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا جس میں کہا ہے مناسب ہوگا چیف جسٹس ادارے کی سطح پر اس ایشو کا فیصلہ کریں،
جسٹس(ر) تصدق جیلانی نےخط میں لکھا ہے کہ خود پر اعتماد کرنے پر وزیراعظم اور کابینہ کا مشکور ہوں، چیف جسٹس اور سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا بھی اعتماد کرنے پر مشکور ہوں