شاہراہ قراقرم میں لینڈسلائیڈنگ،پاک فوج کاجوان شہید

Date:

آئی ایس پی آر کے مطابق شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب گونر فارم کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت بند ہوگئی تھی، متاثرہ ٹریفک اور پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیم نائب صوبیدار خالد کی سربراہی میں موقع پر پہنچی اور کلیئرنس کا کام شروع کر دیا،دورا

اس دوران مٹی کا ایک اور تودہ گرنے سے ٹیم زد میں آئی اور کام کرنے والے اہلکار زخمی ہوئے، تاہم ٹیم لیڈر نائب صوبیدار خالد شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جبکہ سیپر وسیم اور لانس نائیک عظمت شدید زخمی ہوئے، جن کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی والوں کیلئےخوشخبری! کل سے شہر میں ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

سندھ حکومت نے کل سے کراچی میں ڈبل ڈیکر...

یمن سے متعلق الزامات مسترد،سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل

متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب...

سعودی اتحادی فورسز کی یمن میں یواے ای کے ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر فضائی حملہ

سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی...