سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس کل طلب

Date:

سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہو گی۔اجلاس میں چیرمین و ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا الیکشن بھی ہو گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related