سال 2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا

Date:

سال 2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگایہ اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گایہ سورج گرہن سب سے پہلے میکسیکو میں مقامی وقت کے مطابق دن میں 11 بجے کے بعد ہوگااس وقت چاند سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصے میں اندھیرا چھا جائے گاسورج گرہن امریکا اور کینیڈا میں بھی نظر آئے گا تاہم یہ کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہوگا

مکمل سورج گرہن چونکہ 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے پاکستان میں رات ہونے کے سبب اس کا مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گاسورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات8 بجکر 42 منٹ پر ہوگا رات 11بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا، جبکہ سورج گرہن کا اختتام رات 1 بجکر 52 منٹ پر ہوگا

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...