اسرائیلی فوج کی بربریت،حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3بیٹے3پوتے شہید

Date:

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے عید الفطر کے روز فضائی حملہ کرکےحماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹوں اور تین پوتوں کو شہید کیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق حملہ مغربی غزہ کے علاقے الشاطی میں کیا گیا۔ صہیونی حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے 3 بیٹےحازم، امیر اور محمد ہنیہ اور 3 پوتے شہید ہو گئے۔

اسماعیل ھنیہ نے اپنے بچوں اور پوتوں کی شہادت کی خبر کے جواب میں کہا کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے میرے 3 بچوں اور میرے پوتوں کی شہادت کا اعزاز عطا کر کے عزت بخشی۔ ان دکھوں اور خون سے ہم قوم کے مستقبل، فلسطین کی آزادی اور ملت اسلامیہ کی تعمیر کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...