Home پاکستان بلوچستان میں وطن دشمنوں کی کارروائی،، شناخت کرکے9افراد کو نشانہ بنایا

بلوچستان میں وطن دشمنوں کی کارروائی،، شناخت کرکے9افراد کو نشانہ بنایا

0
بلوچستان میں وطن دشمنوں کی کارروائی،، شناخت کرکے9افراد کو نشانہ بنایا

واقعہ پیش آیا بلوچستان کے شہر نوشکی میں  جہاں دہشتگردوں نے مسافر بس کو روک کر9 افراد کو شناخت کے بعد اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا۔تمام شہدا کا تعلق صوبہ پنجاب سے تھا۔مسافر بس کوئٹہ سے تفتان جارہی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنےپرپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے برآمد کر لیں۔ادھرنوشکی میں ہی قومی شاہراہ پر فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئےہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here