حزب الله کی بڑی کارروائی،اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا

Date:

لبنان کی مذحمتی تنظیم حزب اللہ نےمقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے ٹھکانے پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ المادین نیوزایجنسی  کے مطابق حملے میں اسرائیلی فوج کے توپ خانے پر50 میزائل فائر کئےگئےجس کے نتیجے میں علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہےتاہم نقصانات کی تفصیلات کا انتظارہے۔اطلاعات کےمطابق حملےکےفوری بعد اسرائیل کاآئرن ڈوم فعال ہو گیااور الجلیل کے علاقےمیں خطرے کے سائرن بجنے لگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھماکا،8افراد ہلاک،متعدد زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا لال قلعہ کے قریب...

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور...

27ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد,حکومت نےتیاریاں شروع کردیں

حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد...