اسرائیل کو اسکے یورپی دوستوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی کشیدگی سے باز رہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل کو اس کے یورپی اتحادیوں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ کھائی کے کنارے سے ہٹ جائے،اور ایرانی حملوں کا جواب دینے سے گریزکرے
کھائی کے کنارے سے ہٹ جاو،اسرائیل کو یورپی اتحادیوں کا مشورہ
Date: