رینٹ اے پرائم منسٹر کون؟ سب پتا چل گیا

Date:

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے وزیر اعظم شہبازشریف کو رینٹ اے پرائم منسٹر قرار دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتےہوئے عمر ایوب نےکہاکہ فارم 47 والا وزیراعظم کہاں ہےحکومتی بینچز خالی ہیں، یہ غیرسنجیدگی کی علامت ہے۔عمر ایوب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آج پولیس یونیفارم پہن کر آگئیں، یہ کیا مذاق ہے؟حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں یہ کرنا کیا چاہ رہے ہیں، ملک میں مہنگائی اور لاقانونیت بڑھ رہی ہے،اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئےکوئی ملک تیار نہیں،حکومت کلیئرکرے کہ اس نے دو اڈے سپر پاور کودے دیئے ہیں؟ یہ حکومت ایوان کو بتائے دو اڈے کس نے دیئے؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...