اسرائیلی بربریت فلسطین میں شہادتیں34ہزار300سے بڑھ گئیں

Date:

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےغزہ پر صیہونی جارحیت میں شہداء اور زخمیوں کے اعدادوشمارجاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار 305 ہو گئی ہے۔صہیونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 فلسطینیوں سے جینے کا حق چھین لیا 64 کو زخمی بھی کیا۔فلسطینی ذرائع کے مطابق مشرقی رفح میں الجنینہ محلے میں گھر پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے صحافی محمد بسام الجمل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔جس کے بعدجنگ کے آغاز سے غزہ میں میڈیا کے شہداء کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...