سارا تل ابیب نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر آگیا

Date:

صیہونی حکومت کی جنگی پالیسیوں کے خلاف اسرائیلی عوام سخت ناراض ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،صیہونی آبادکاروں نےجمعرات کی رات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے شدید احتجاج کیا اورحماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کی فوری رہائی اور فلسطینی مزاحمت کے ساتھ فوری جنگ بندی کے سمجھوتے پر دستخط کا مطالبہ کیا۔اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر کے خلاف بھی نعرے لگائے اور پولیس کے ساتھ انکی جھڑپیں بھی ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...