حوثی افواج نے بحرہ ہند میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا

Date:

خبر ایجنسی الجزیرہ کے مطابق برطانیہ کی سمندری تجارت کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ بحر ہند میں واقع یمن کے جزیرہ سقطری سے 170 میل جنوب مشرق میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی سمندری تجارت کی ایجنسی نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں کہ یہ حملہ کس کی طرف سے ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابندِ سلاسل سابق وزیراعظم عمران...

چکوال کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی،5 جاں بحق 27زخمی

تلہ گنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان...