پیٹرول کے ساتھ ایل پی جی بھی سستی عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

Date:

اوگرا کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق  ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 238 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

کمی کے بعد ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے کی کمی ہوئی ہے اور قیمت دو ہزار 813 روپے مقرر ہوگئی ہے۔ تاہم واضح رہے کہ ملک کے کسی علاقے میں اوگرا کے اعلان کردہ نرخوں پر ایل پی جی دستیاب نہیں ہے۔ ملک بھر میں ایل پی جی کی اوسط قیمت 300 روپے سے زائد چارج کی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...