وزیر داخلہ محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت,صدر پریس کلب خضدار کی شہادت پر اظہار افسوس

Date:

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خضدار میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر محمد صدیق مینگل اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہیدوں کی اہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے اور دھماکہ میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔

محسن نقوی نے کہا کہ خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر دلی صدمہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...