اسرائیل سے صیہونی ذرائع ابلاغ نےدار الحکومت تل ابیب کے شمال میں صیہونی فوجی اڈے میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔المیادین نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی تل ابیب میں گوش دان کے علاقے میں واقع تل ہاشومر نامی فوجی اڈے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
تاہم صیہونی حکام نےآگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی ہے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس نے تل ہاشومر بیس پر آگ لگنے کے لمحے کی تصاویر شائع کی ہیں۔
تل ابیب:صیہونی فوجی اڈے پرآتشزدگی،بڑی تباہی پھیل گئی
Date: