کرغیزستان میں پھنسے طلبا کی واپسی، آج مزیر دو فلائٹس بشکک جائیں گے

Date:

کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور مسافروں کو واپس لانے کیلئےآج مزید 2 پروازیں بشکیک جائیں گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق خصوصی پروازوں کے ذریعے مزید360 طلبا کو وطن واپس لایا جائے گا، ایک پرواز لاہور، دوسری اسلام آباد پہنچے گی،گزشتہ روز طلبہ سمیت 180 مسافروں کولےکرپہلی پروازلاہور ایئرپورٹ پر پہنچی تھی۔ لاہور ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر طلبہ کا استقبال کیا، کرغزستان میں پھنسے طلبہ نے پاکستان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک میں حالات معمول پر نہیں، طلبہ میں بے چینی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عازمین حج کیلئے خوشخبری،گزشتہ سال محروم رہ جانے والوں کی رجسٹریشن مکمل

گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمینِ حج کی...

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں دھماکا،4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں سڑک کنارے نصب...

ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم مکمل طور پر ایکٹو کر دیا گیا

فرانسیسی ذرائع کےمطابق فرانسیسی صدر میکرون نے اعلان کیا...