ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کےہیلی کاپٹرکوحادثہ،ایرانی صدر اور وزیر خارجہ لاپتہ

Date:

ایرانی حکام کے مطابق ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آزار بائیجان میں آزری صدر الہام علیوف کے ہمراہ ایک ڈیم کی افتتاح کے بعد واپس آرہے تھے کہ شمال مشرقی صوبے آزربائیجان میں جولفہ کے علاقے میں خراب موسم کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا،

ایرانی حکام کےمطابق ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی، تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ آل ھاشم ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی اور دیگر کئی اعلی عہدیدا سوارتھے،

ایرانی وزیرداخلہ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھیوں کے ساتھ کئی بار رابطہ ہوا ہے لیکن موسمی اور جغرافیائی پیچیدگیوں کی وجہ سے رابطہ برقراررکھنا مشکل ہے۔

ایرانی ہلال احمر کے مطابق پینسٹھ ریسکیو ٹیمیں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے حادثے کے مقام کے قریب پہنچ گئے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ملک بھر میں آج جشن عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں نبی پاک حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ...

خیبر پختونخوا میں پولیس کی گاڑی پرخوارج کی فائرنگ ، ایس ایچ او اور 2 کانسٹیبل شہید

بھارت اور افغانستان کے پیسوں پر پلنے والے فتنہ...

فلسطینی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: فلسطین کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چار...

وزیراعظم کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی...