ہیلی کاپٹر حادثے سے ملکی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

Date:

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ملکی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی۔ اس حوالے قوم کو کسی پریشانی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

ہیلی کاپٹرحادثے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کے زیر صدرات سپریم کونسل کا اجلاس بھی منعقد ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے حادثے کا شکار ہونیوالے افراد کی بخیریت بازیابی کی دعا کی

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے سے ملکی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی۔ اور حکومتی کام اسی طرح جاری رہیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب...