گندم درآمد کرنے کا اسکینڈل،ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا

Date:

وزیراعظم شہبازشریف نےگندم اسکینڈل کی انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دےدی۔وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے 4 افسروں کومعطل کرنےکی منظوری دےدی گئی۔سابق سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی محمد آصف کے خلاف باضابطہ کاروائی کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ سابق ڈائریکٹر جنرل پلانٹ پروٹیکشن اے ڈی عابد کو بھی معطل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ فوڈ سیکورٹی کمشنر ون ڈاکٹر وسیم اور ڈائریکٹر سہیل کو بھی معطل کرنےکی منظوری۔ذمہ دار افسروں پر ناقص منصوبہ بندی اور غفلت برتنے کا چارج لگایا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

لبنان کی مذاحمتی تنظیم کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا...

عباس عراقچی نے ایران کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش کردیں، ایرانی خبر ایجنسی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے دورہ...

کیا امریکا نے چین کیلئے رکھے گئے ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کئے؟

امریکہ نے چین کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لیے...