جیل والوں کو ریلیف ملنا شروع،پرویز الہی کو رہائی مل گئی

Date:

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد رہا کردیا گیا۔لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی رہائی سے متعلق بتایا ہےکہ اُن کے خلاف چار کیسز درج تھے، جن میں ضمانت ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے نائب صدر پرویز الہی کو کچھ عرصہ قبل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا، اُن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتی سمیت دیگر کیسز تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان تاجکستان سرحد پر مسلح جھڑپ,5 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغانستان اور تاجکستان کے مابین  بھی سرحدی دراندازیوں کے...

نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہیے، زبردستی کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی: فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے...

امام مسجد صاحبان کیلئےپنجاب حکومت کا بڑا اقدام،ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ

لاہور میں وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی...