وزیر اعظم شہباز شریف نےگلگت بلتستان کے مسائل کے حل کیلئےایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی میں 4 وفاقی وزرا سمیت 3 صوبائی وزرا بھی شامل ہیں وزیراعظم اعظم کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں صوبائی وزرا انجینر محمد انور ، انجینر اسماعیل اور فتح اللہ خان شامل ہیں۔چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بھی کمیٹی کے ممبر ہیں۔کمیٹی صوبے کو درپیش مسائل کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی، امید ہے کمیٹی کے تجاویز کے ذریعے بہت جلد گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے
گلگت بلتستان کے مسائل کا حل، وزیر اعظم نے کمیٹی قائم کردی
Date: