ہردلعزیز اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

Date:

 میڈیا کے مطابق ملک کے معروف اداکار طلعت حسین طویل عرصے سے علیل اور کراچی کے بھی اسپتال میں زیر اعلاج تھے۔لیجنڈری اداکار کی عمر 84سال تھی۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق اداکار طلعت حسین صحت کی خرابی کے باعث کافی عرصے سےنجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کو ڈمنیشیا کےمسائل کا بھی سامنا تھا۔انہیں سینےمیں بھی انفیکشن تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و...

وفاقی دستوری عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس...