کے پی حکومت نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ کردیا

Date:

مہنگائی کے ستائے خیبرپختونخوا کے عوام۔ کیلئے بری خبر یہ ہے کہ صوبائی حکومت نے ان سے سستے سفر کی سہولت بھی چھیننے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بی آرٹی کے اخراجات کم کرنے اور آمدن بڑھانے کیلئے صوبائی حکومت نے کرائے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ پختونخوا مزمل اسلم کی زیرصدارت اجلاس میں بی آر ٹی کے کرایوں میں 5سے 10روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بی آر ٹی کو سالانہ 3ارب سے زائد خسارےکا سامنا ہے، صوبائی بجٹ میں بی آرٹی کی مد میں 3ارب روپے بھی مختص کئے گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بڑی اور تاریخی...

بنوں میں ایف سی لائن پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام،5 دہشت گرد ہلاک

دشمن سے ڈالر لے کر پاکستان پر وار،فتنۂ خوارج...

مودی۔امت شاہ جوڑی کا زوال، بی جے پی اندرونی بحران کا شکار

بھارت میں بی جے پی کے اقتدار کی گرفت...